خرم بھائی آپ کی بات سے متفق ہوں اور آپ نے شاید محفل پر ہی وہ دھاگہ دیکھا ہو جہاں ہم نے ایک تنظیم بنانے کی بات کی ہے تاکہ ہم کچھ عملی اقدامات شروع تو کریں اور بجائے کڑھنے اور صرف باتیں کرنے کے کچھ عملی کام کرکے باقی لوگوں کو بھی ایک پلیٹفارم دے سکیں۔ ضرورت واقعی یہی ہے کہ اس نظام کو بدلا جائے...