نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    :( کیوں نہیں لکھا اب تک ۔ ۔ ۔ اس بات پر ہمارا ناراض ہونا بنتا ہے، ہمیں ناراض سمجھا جائے!
  2. سیدہ شگفتہ

    دو رخ

    السلام علیکم بہت عمدہ اور بالکل درست لکھا عبد الرحمن بھائی۔ آپ کی یہ کوشش یقیناً بہت سے اذہان کے لیے رہنمائی کا سبب بنے گی۔ سادگی اور اعتدال پسندی کے ساتھ زندگی گزارنے سے خود ہمارے اپنے لئے اور بہت سے دوسرے افراد کے لیے زندگی میں سکون اور آسانیاں میسر رہتی ہیں۔ ہم سب کو انفرادی طور پر ان کا...
  3. سیدہ شگفتہ

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    ذوالقرنین بھائی، آپ ایک بار والدین سے ملنے جا رہے تھے اور واپسی پر آپ نے روداد لکھنا تھی، کیا آپ نے واپسی پر لکھا تھا یہاں اگر ہاں تو اس کا ربط بتائیں پلیز
  4. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ دونوں نے تو لڑائی کرنا تھی مجھ سے :)
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم، خیریت سے ہیں نایاب بھائی؟
  6. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اگلی تھیم کب آنا ہے زیک بھائی؟ عنوان مجھےدینا ہے اس کے لئے
  7. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    آسان کہاں ہے کیمرے کی بیٹری چارج کرنا پڑے گی!
  8. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ یہ تو بہت ہی خوبصورت ہے!
  11. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
  12. سیدہ شگفتہ

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    بہت شاندار ذوالقرنین بھائی، االلہ تعالیٰ آپ کے بابا جان کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور آپ کو ان کی خدمت اور ان کے وقت ساتھ وقت گزارنے کی سعادت ملے، اور ان کا دل آپ سے خوش ہو، آمین۔
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ یعنی کئی کام ہو چکے اور آگے کیا کچھ کرنا ہے آج :happy: فرحت کیانی کہاں ہیں؟
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    زبردست ماہی، کہاں سے بلکہ کس مضمون میں کر رہی ہیں ایم ایس سی؟ سستی کلب میں خوش آمدید :happy: کیا آپ جانتی ہیں یہاں سستی کا ایوارڈ یہاں کس کے پاس ہے
  15. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام، کیا کیا صبح سے اب تک؟
  16. سیدہ شگفتہ

    Macromedia flash

    ماشاءاللہ، یعنی غزل خوب محنتی طالبہ ہیں، اللہ تعالٰی ڈھیروں علم عطا فرمائے اور خوب کامیابیاں حاصل کریں، آمین۔ تصاویر کا انتظار رہے گا۔
  17. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کی رفتار

    :) یہ تو ایک نئی بات معلوم ہوئی سعود بھائی۔ لیکن کس لئے ایسا کرنے کی ضرورت ہے؟ اتنی فرصت ہوتی ہے کیا کسی کے پاس
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  19. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    جس جس دن گھر میں کدو پکتے ہیں اس دن مجھے امی اس کی یاد دہانی ضرور کراوتی ہیں :) ویسے چنے کی دال کے ساتھ اور گوشت کے ساتھ پکے مجھے بہت پسند ہیں، مزیدار پکتے ہیں۔
Top