السلام علیکم
بہت شکریہ شوبی بھائی، دراصل حمزہ کو اپنے اسکول امتحانات کے سلسلے میں یہ اسائنمنٹ ملا تھا اور تین دن میں کام کرنا تھا، میں حمزہ کی مدد نہیں کر سکتی تھی تو اسی لیے میں حمزہ سے کہا تھا کہ یہاں سے ضرور رہنمائی مل جائے گی۔ اگر آپ سے پہلے بات ہو جاتی تو یقینا بہت اچھا رہتا اسائنمنٹ کی...