نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    اب ڈانٹنا ہے تو غصہ تو ضروری ہو گا ناں اس کے لیے :) میں فہرست بناتی ہوں جنہیں ڈانٹنا جائے: زیک قیصرانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو مل جائے تو صحیح سے خبر لینا :)
  3. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام کیا حال زین بھائی؟
  4. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام میں مزے میں اللہ کا شکر۔ کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی اور کیا کیا مشاغل ہیں؟
  5. سیدہ شگفتہ

    فورم کے اعداد و شمار

    ھممم
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    پتہ نہیں کیوں، شاید میں اپنے ذہن میں بٹھا لیا ہے کہ نہیں کھا سکتی۔
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کدو مجھ سے نہیں کھائے جاتے لیکن چکن کے ساتھ ہیں تو پھر یقینا مزیدار بنے ہوں گے اور آپ کے ہاتھ کی روٹی اگر اللہ نے چاہا تو ساتھ بیٹھ کے کھائیں گے کسی دن :)
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کسی اسٹیشن پر ہیں اس وقت۔ روز مرہ زندگی میں راوی کیا کہتا ہے زیک بھائی؟
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    مینیو پلیز :)
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یہیں ہوں شمشاد بھائی، دراصل میں تو خود سے ایک بھی مصروفیت نہیں ڈھنوڈی لیکن مصروفیات نے خود مجھے ڈھونڈ لیا ہے کہیں سے :) لائبریری بھلا ویران ہو سکتی ہے، ہلچل مچا دیتے ہیں
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے غصہ چڑھا ہوا ہے ان دنوں :) اسی دھاگے میں ڈانٹنا ہے یا الگ
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم سالگرہ مبارکباد!
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک زیک بھائی، چھٹی منا رہی ہوں اور آپ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    یہ ایک ہی دھاگے میں دو دو مبارکبادیں چل رہی ہیں !
  15. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    یہ ایک ہی دھاگے میں دو دو مبارکبادیں چل رہی ہیں !
  16. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    یہ ایک ہی دھاگے میں دو دو مبارکبادیں چل رہی ہیں !
  17. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    یہ ایک ہی دھاگے میں دو دو مبارکبادیں چل رہی ہیں !
Top