نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    میرے پاس ریٹنگ اسمایلیز کام نہیں کر رہیں وہ ادھار رہیں :)
  2. سیدہ شگفتہ

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    یہ ایسے ایسے بزرگ آپ نے کیسے کیسے ڈھونڈے ویسے :)
  3. سیدہ شگفتہ

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    ہاہاہا ہاہاہاہا :) :) بہت دلچسپ ذوالقرنین بھائی
  4. سیدہ شگفتہ

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    میں بالکل ٹھیک فرحت، اللہ کا شکر آپ لڑائی کا کہہ کر خود بھی گم ہو جاتی ہیں اور میں معصوم انتظار کرتی رہ جاتی ہوں۔ کہاں ہیں ان دنوں فرحت، ٹھکانے پر یا دوسرے لوگوں کی شامت بلانے پر شہر شہر :)
  5. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    بہت شکریہ سعود بھائی جاسمن اب آپ ٹائپ کر کے دیکھیے اگر کچھ مشکل درپیش ہو تو نشاندہی کیجئے پلیز۔
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی تو کنجوس ہو چکے ہیں علم بانٹنے کے معاملے میں، اس لئے زیک بھائی آپ ہی آسان الفاظ میں بتا دیں۔
  7. سیدہ شگفتہ

    نظریاتی اسکیچ!

    مہدی بھائی، نظریہ یاد آ جائے تو وہ بھی شیئر کر دیجئے گا۔ کیا آپ نے اور اسکیچز بھی بنائے ہیں یا صرف یہی؟
  8. سیدہ شگفتہ

    گرما گرم چائے

    گرما گرم چائے
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    طریقہ بتائیں پہلے زیک بھائی، پھر کیش بھیجا جا سکتا ہے۔
  10. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کی رفتار

    آج تو نہیں تنگ کیا رفتار کے مسئلے نے۔ شاید آرکائیورز سکون سے ایک طرف بیٹھ گئے ہیں :)
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :) آپ نے خود ہی یاد دلایا ہے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔
  12. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی، جاسمن کا نام لائبریری اراکین میں شامل کرنا ہے۔
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    طریقہ تو یاد نہیں کیسے کرنا تھی۔
  14. سیدہ شگفتہ

    مختلف رنگوں کی ڈشز

    السلام علیکم مجھے مختلف رنگوں کی ڈشز بنانے کا شوق چڑھا ہے جیسے سرخ، ہرا، پیلا، جامنی، اورنج وغیرہ۔ نمکین، میٹھے یا کسی بھی طرح کی ریسپیز کیا کیا ہو سکتی ہیں، ڈش کا نام، تصویر یا ترکیب جو بھی دستیاب ہو سکے تو بتائیں پلیز
  15. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کی رفتار

    سعود بھائی، لیپ ٹاپ پر سب ٹھیک ہے سب مسائل ڈیسک ٹاپ میں پیش آ رہے ہیں۔
  16. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    فائر فاکس میں جب بھی کسی اسمایلی پر کلک کروں تو کچھ نتیجہ سامنے نہیں آتا لوڈنگ ہوتی رہتی ہے بس
  17. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ کوئی نئی رقم ہے یا پرانے معاملات چل رہے ہیں :)
  18. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی ریٹنگ اسمایلیز کام نہیں کر رہیں میرے پاس
  19. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ، دیکھتی ہوں
  20. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو بہت اچھا وقت گزرا ہو گا، خالہ لوگ رکے نہیں جلدی چلے گئے؟
Top