نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تعارف ہمایوں رشید

    :AOA::welcome::bighug:
  2. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    مشفیق ارحیم کو میچ کا بہتریں کھلاڑی قرار دیا گیا
  3. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    بنگلہ دیش کو 268 رنز کا حدف ملا۔ بنگلہ دیش نے 22 اوورز میں 70 رنز بنائے تھے کہ میچ کا وقت ختم ہوگیا یوں یہ میچ ڈرا ہو گیا
  4. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ 335 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر ڈکلئیر کر دی تلکارتنے دلشن نے 126 جبکہ کمار سنگاکارا نے 105 رنز بنائے کمار سنگاکارا نے میچ کی پہلی اننگ میں بھی سنچری سکور کی تھی یہ پہلا موقع ہے کہ انہوں نے کسی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگ میں سنچری بنائی ہے۔
  5. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 638 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی یہ ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بہترین سکور ہے مشفیق ارحیم نے 200،محمد اشرفل نے 190 جبکہ ناصر حسین نے 100 رنز بنائے
  6. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

    زمبابوے کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ٹینو موائیو نے 50 رنز بنائے مارلن سیمیوئلز نے 4 وکٹیں حاصل کیں
  7. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

    زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  8. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

    ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 14 مارچ 2013 تک کنسنگٹن اوول،برج ٹاؤن بارباڈوس میں کھیلا گیا
  9. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    آج پہلے دن کا کھیل بارش کی نظر ہوگیا ایک گیند پھینکنا تو کجا ٹاس تک نہیں ہو سکا
  10. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ آج سے موہالی،چندی گڑھ میں کھیلا جا رہا ہے انڈیا کو سیریز میں 0۔2 کی برتری حاصل ہے
  11. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 4385 تاریخ: 14 مارچ 2013 مقامی وقت:23:48 فرق:175 یومیہ اوسط:58
  12. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا
Top