نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    زرداری بھی یہی کہتا تھا
  2. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    اگر یہ ایسے ہی ہے جیسا کہ آپ نے کہا تو پھر یہ ملک جمہوریت تو کیا گورننس کے قابل بھی نہیں ہے۔ جہاں ہر سیاست دان حاکم و محکوم بنانا چاہتا ہو وہاں گورننس کیسے ممکن ہوگی؟ ماہر اقتصادیات عشرت حسین کی ایک پاکستان سے متعلق معروف کتاب کا عنوان یہ تھا: Governing the Ungovernable یعنی پاکستان بنیادی طور...
  3. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    ہر بندے کی اپنی اپنی سوچ ہے۔ مجھے تو نواز شریف کے حالیہ بیانات جیسے “فوج اپنی یہ سوغات (عمران خان) واپس لے” اور یہ کہ “کسی بھی طرح عمران خان کو ہٹاؤ، میں لکھ کر دیتا ہوں میری پارٹی سے اگلا وزیر اعظم نہیں بنے گا” سے صاف صاف ۹۰ کی دہائی کی بو آ رہی ہے۔ نواز شریف کا پرانا وطیرہ ہے کہ جب وہ خود...
  4. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    آپ سمجھتے ہیں نواز شریف لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ سے استعفی لے لے گا یا عمران خان کی حکومت گرا دے گا محض خام خیالی ہے۔ یہ ۹۰ کی دہائی نہیں کہ ادھر نواز شریف نے لانگ مارچ کیا اور ادھر صدر نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں :)
  5. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    یہ غلطی ذاتی نوعیت کی نہیں تھی۔ عدلیہ، میڈیا، کابینہ اور پھر مقتدرہ سب کے سب اس حوالہ سے ایک پیج پر تھے۔ خان نے سب کی متفقہ آرا کو سامنے رکھتے ہوئے بیرون ملک علاج کی اجازت دی تھی۔ اور اس کے بعد عدلیہ اور اپنی ہی کابینہ پر کافی گرجے برسے بھی تھے :)
  6. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    اب کی بار داخلی دباؤ زیادہ خطرناک ہے۔ امریکیوں، سعودیوں یا کسی اور ملک کے دباؤ میں آکر کرپٹ اپوزیشن کو این آر او دیا تو خان اعظم کی ٹایگر فورس سب کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ انصافی جانباز تو صاف کہتے ہیں کہ ہم مہنگائی، بیروزگاری وغیرہ برداشت کر لیں گے لیکن ان تصدیق شدہ کرپٹ سیاسی...
  7. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    نواز شریف کی غیر ملکی وفود سے ملاقاتوں کی خبریں عمران خان اور مقتدرہ کو ہیں۔ اسی لئے وہ پی ڈی ایم کو جلسے وغیرہ کرنے دے رہے ہیں تاکہ مناسب موقع ڈھونڈ کر ان پر ہاتھ ڈالیں۔
  8. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    یہی تو اس ملک کا المیہ ہے۔ خان اعظم سب سے زیادہ مقبول ۲۰۱۳ میں تھے۔ اس وقت آر اوز جو عدلیہ کے نیچے کام کر رہے تھے نے ن لیگ کے حق میں دھاندلی کی۔ پھر ۲۰۱۸ میں جب نواز شریف زیادہ مقبول تھے تو خلائی مخلوق نے خان اعظم کے حق میں الیکشن کا رخ موڑا۔ عوام جس کو جس وقت اقتدار کیلئے پسند کرتی ہے وہ اس...
  9. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    نواز شریف نے دھرنوں، پاناما سکینڈل کے وقت استعفی نہیں دیا تو جنرل باجوہ جن کی ایکسٹینشن کو قانونی حیثیت خود اپوزیشن نے اپنے ووٹ سے دلوائی ہے کہاں سے اور کیوں استعفی دیں گے؟ اور وہ بھی ایک ایسے سزا یافتہ مجرم کے دباؤ پر جو خود عدالتوں سےجھوٹ بول کر جعلی بیماریوں کے نام پر لندن بیٹھا ہوا ہے۔
  10. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    عمران خان ۲۰۱۵ میں اپنا دھرنا ختم کر کے واپس اسمبلی میں آگیا تھا۔ تب سے پارٹی کی مقبولیت کا گراف ن لیگ سے نیچے ہی تھا۔ اس بارہ میں سابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ بھی فرما چکے ہیں کہ اگر نواز شریف کے ارد کچھ لوگ نہ ہوتے تو وہ آج بھی وزیر اعظم ہوتے یوں آپ کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی سلیکشن فوج کو...
  11. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    یہ سب نون لیگیوں کی رنگ بازی ہے۔ میں اس بارہ میں یہاں تفصیل سے لکھ چکا ہوں:
  12. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    نواز شریف کے دور میں مہنگائی کم تھی، ڈالر سستا تھا، بیروزگاری کا بھی کوئی خاص مسئلہ نہیں تھا، دھڑا دھڑ بجلی و گیس کے منصوبے لگ رہے، سڑکیں، پل، میٹرو بن رہے تھے۔ اس کے باوجود کپتان کی ایک کال پر عوام حکومت کے خلاف مینار پاکستان لاہور، جناح گراؤنڈ کراچی، فیصل آباد، ملتان وغیرہ بھر دیتی تھی۔ :) آپ...
  13. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    حوصلہ پیدا کریں۔ آج ملک فوجی تسلط سے آزاد ہو کر ان جمہوری انقلابی خاندانوں کے تسلط میں جا رہا ہے
  14. جاسم محمد

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    بندہ بہت ہوشیار ہے ہمارا مقابلہ عمران خان کو لانے والوں سے ہے کون کہتا تھا؟ پھر ہو جائے نا مقابلہ؟ :)
Top