نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    درست فرمایا۔ جنہوں نے وہ جلسہ دیکھا ہے اس کے گواہ ہیں۔
  2. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    شیخ مجیب کی ۷ مارچ والی تقریر واقعی تاریخی تھی
  3. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اتنی تلخ گفتگو کے باجود پی ڈی ایم کے جلسوں پر پابندی نہ لگانا ثابت کرتا ہے کہ خان اعظم فیشسٹ نہیں ہے۔
  4. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    بھٹو اور شیخ مجیب نے اسی پاکستان میں ریکارڈ جلسے کئے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    کوئی بات نہیں۔ اسی بہانے دیسی لبرل لفافوں کی صحافت عوام پر عیاں ہو جاتی ہے۔
  6. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    خان اعظم کا کرپٹ اپوزیشن سے متعلق قول ہے: Mind over matter. I don't mind and they don't matter
  7. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    ملک کی معاشی سمت بالکل درست جا رہی ہے۔ ایکسپورٹس اور کرنٹ اکاؤنٹ منافع مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ن لیگی دور میں جب عوام موج کر رہی تھی اس وقت یہ سب مندی اور ریکارڈ خساروں میں تھا۔
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پیر و مرشد کی تصویر نظر نہیں آرہی۔ کہیں یہ ان کی کوئی کرامت تو نہیں :)
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اکیلا عمران خان سب کا دھڑن تختہ کر دے گا :)
  10. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    پاکستان کی پوری تاریخ میں کوئی ایک اہل حکومت کا نام بتا دیں۔ اللہ آپ کو جزا دے گا۔
  11. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    یہ بار بار وقت کسے دے رہے ہیں؟ اگر استعفے ہی دینے ہیں تو ابھی دیں۔ ایک سیکنڈ میں ان کو منظور کر لیا جائے گا۔
  12. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    میری پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی عزت نہیں: نواز شریف
  13. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اچکزئی نے پی ڈی ایم کے خلاف اون گون کر دیا :)
  14. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    مریم نواز شریف کی تقریر کے دوران ن لیگی پنڈال سے باہر آگئے 

  15. جاسم محمد

    پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

    اتنا سچ بول دیا تھا تو اپنے ابا نواز شریف کو بھی جنرل ضیا کی سلیکشن کہہ دیتی :)
Top