نتائج تلاش

  1. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں جی بلکل اللہ آپ کو حج و عمرے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور گرمی میں روزے کےبعد ویسے ہی جسم گرم ہوتا ہے پھر چائے پی کر تو اور ہوجاتا ہے۔
  4. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ سے اچھے کی امید رکھیں انشاءاللہ آپ ضرور جائینگے۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ہوتا ہو مگر ہمیں تو اچھا محسوس ہورہا ہے چائے کے بغیر۔
  7. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو کرلیں گے ہم۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست لیکن ہم چائے سے اجتناب کر رہے ہیں رمضان میں
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کہا جناب نے کبھی وہاں کا سفر نامہ ہی لکھ دیجیئے
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیرسے ہیں سب یہاں ؟؟
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض آداب سب کو۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ تو خیر سے نہیں ہوتی تھی۔ بس جب بات نکلتی تھی تو دور تک جاتی تھی۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا گو ہوں آپ سب کے لیئے ۔ السلام علیکم
  15. وجی

    آج کی تصویر

    کچھ فوٹو شاپ کا کمال لگ رہا ہے مگر اس قوم سے کوئی بعید نہیں
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہم چائے کا انتظار کر رہے ہیںِ
  17. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت ہے جناب کی۔ اتنا کام کرتے ہیں۔
  18. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض آداب پھر سے۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیا ہورہا ہے یہاں ؟؟
Top