اس وقت کرکٹ کو دیکھنے والے کتنے تھے اور آج کتنے ہیں؟؟
اس وقت کرکٹ کتنا کما کر دے رہی تھی اور آج کتنا کما کر دے رہی ہے ؟؟
تمام باتیں شامل ہیں اس پانچ سو گنا بڑی انعامی رقم میں۔
ارے بھائی میرا تو خیال ہے کہ اس اصول کو تھوڑا تبدیل ہونا چاہیئے
کہ جب میچ برابرہوجائے اور رنز چیئزکرنے والی ٹیم پوری آؤٹ نہ ہوئی ہو تو سوپر اوپر بنتا ہے
لیکن اور چیزر ٹیم پوری ہی آؤٹ ہوگئی ہو تو پھر سوپر اوور بننا ہی نہیں چاہیئے۔
طریقہ ہی یہی ہے جناب اور پھر استادوں کا بھی اثر ہے آپ نے ہی تو بتایا تھا
استاد الف عین
وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کی
جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے