السلام علیکم نایاب بھائی، صبح تو جلدی جلدی دیکھا تھا ابھی آرام و سکون سے دیکھا ہے، اتنی خوبصورت محنت آپ سے ہی مختص ہے اور تمام اراکین کے لیے آپ کا خلوص منفرد انداز میں اجاگر ہوتا ہے اور ہم سب تک پہنچتا ہے، بہت خوش رہیے کہ آپ کی ایسی کاوشیں ہمارے دلوں کو خوشی سے بھر دیتی ہیں۔
ابھی میں یہ پیغام...