میں نے آپ سے سوال پوچھنے ہیں۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی میں ہوں تو فی الحال یہی سوال:
فرحت آپی آپ آگئیں:lovestruck: میں آپکو مس کررہی تھی۔۔۔
کپڑے سلے سلائے لیتی ہیں یا درزی سے بنواتی ہیں؟
میں زیادہ کپڑے سلواتی ہوں درزی سے لیکن کچھ کچھ سلے سلائے بھی لے لیتی ہوں اکثر شرٹ پیس اور کُرتے ۔۔۔۔جو چوڑی دار...