میرے سوالات:
تعلیم کتنی ہے اور کیوں؟
تعلیم کے بارے میں تو پہلے صحفے پر ہی لکھ دیا تھا۔۔۔۔۔
کوئی کام کرتی ہیں تو وہ کیا ہے؟اور اگر وہ نہ کرتیں تو کیا کرنے کا ارادہ تھا؟
اب کام سے آپکی کیا مراد ہے۔۔۔ اگر جاب ہے تو وہ نہیں کرتی اگر گھر کے کام ہیں تو کرلیتی ہوں جو امی بولیں۔۔۔۔۔
مشاغل کیا ہیں، کیوں...