واہ بھئی بھائی شکریہ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ایک بیکری کھول لیتی ہوں محفل کے اراکین کو پوری دنیا میں ڈیلیور کیا کروں اپنے کھانے میری تو بڑی کمائی لگ جائے گی:laugh:
نہیں نہیں مجھے اپنا نام بڑا پسند ہے نفیسہ وغیرہ نہیں رکھوانا ۔۔۔۔ میرا اور امی کا مذاق چلتا رہتا ہے نا اب میں بھی امی کو تنگ نہیں کروں گی تو کون کرے گا:p:chill:
بھئی وہ میں نے کہہ دیا تھا جو محسوس کیا اپنی تعریف نہیں کی تھی۔۔۔
اچھا اچھا یہ کب پوچھا ہے۔۔۔ مکھن کی جگہ آئل بھی ڈال سکتے ہیں ۔۔ بہت کم بھی ڈال سکتے ہیں کوئی مسئلہ تھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔:) پر مکھن کا فلیور بڑا اچھا آتا ہے۔۔۔