تھینکیو اینڈ :thumbsup:
اور منے کا تو اتنا زبردست ہے نا نشان ۔۔۔کے بس میں تو ایسے ہوئی جا رہی ہوں دیکھ کر:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بٹ منے کے لیئے تھری آؤنس سفیشنیٹ نہیں ہے تھوڑا سائز بڑا ہونا چاہیئے تھا فیڈر کا :rollingonthefloor: