نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جیسا کہ یہ
  2. عثمان

    کیسا ٹیسٹ تھا؟ جامعہ کا یا کسی ملازمت کے سلسلے میں ؟

    کیسا ٹیسٹ تھا؟ جامعہ کا یا کسی ملازمت کے سلسلے میں ؟
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اچھا پاکستان آئیڈل پروگرام بھی ہے۔ اور اس میں نئے لوگ گائیکی کے لیے آتے ہیں۔ جیسے بشری انصاری۔ :p ویسے تم فنی کیٹس Funny Cats والے پروگرام دیکھا کرو۔ مجھے تو بہت اچھے لگتے ہیں۔ :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی پارٹیکل فزکس سمجھتے سمجھتے اگر دماغ میں خشکی ہو جائے تو مزاحیہ پروگراموں سے دل بہلا لیا جائے! :p
  5. عثمان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    میں اپنے انٹرویو کے لیے پیشگی اجازت دیتا ہوں۔ :cool:
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بہت خوب! :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی یہ کونسے لیکچرز ہیں جو ہر وقت سنتی رہتی ہو ؟
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سردی کی بابت تو بات ہی نہیں کی۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں۔۔۔ بس دسمبر جانے کو ہے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا بھئی۔۔ طبعیت کو کیا ہوا۔۔ ؟
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سارے لوگ سوئے پڑے ہیں!۔۔۔۔ اس سے بہترین وقت اور کیا ہوسکتا ہے مانو بلی! چپکے چپکے فریج کی طرف بڑھو اور۔۔۔۔ !:p صبح کوئی پوچھے کہ فریج سے وہ چیز کہاں گئی تو کہہ دینا۔۔۔۔ ہم کو کیا پتا! :battingeyelashes:
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی اس وقت ادھر دبے قدموں کیا کر رہی ہو ؟ :oops:
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ایک میرے لیے لے آئیے۔
  14. عثمان

    خدا نہ کرے

    آصفہ سے آپ کیوں امیدیں ہیں ؟ :)
  15. عثمان

    اللہ کامیاب کرے۔ آمین!

    اللہ کامیاب کرے۔ آمین!
  16. عثمان

    حیرت انگیز کام!

    حیرت انگیز سے حیرت ناک ہوتا جا رہا ہے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہمدردی وصول کیجیے۔ ہمارا تو یونیفارم ہے۔ اس لیے مجبوری تھی۔ ڈنڈے سے چھوا چھو بھی کرنا ہوتا تو ہر ہفتے کرنا پڑتا :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    شادی سے پہلے میں ہر ہفتہ کپڑے دھوتا تھا۔ اور سمجھتا تھا کہ کافی سست ہوں۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا آپ کم از کم دو ہفتہ بعد کپڑے دھوتے ہیں ؟ :)
  20. عثمان

    بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

    اگلی دفعہ اپنے لگائے تراشوں کا ماخذ دینے کی زحمت ضرور کرنا۔
Top