نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف میرا تعارف!!!

    دونوں آئی ڈیز ایک دوسرے میں ضم ہوسکتی ہیں۔ ایسا کچھ پڑھا تھا کسی تبصرے میں۔
  2. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    دیکھی نہیں، البتہ کچھ سن رکھا ہے۔ :)
  3. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ربط یاد نہیں۔ ایسے ہی نیٹ گردی کرتے کسی پی ڈی ایف فائل کا لنک ملا تو دیکھا کہ ناول میں ٹبر کے ٹبر جمع تھے۔ تھوڑا سا پڑھنے کی کوشش کی ، بہت بورنگ سا لگا۔ میرے خیال میں یہ ایسے ہی ہے کہ کسی فلم میں آپ کے سینکڑوں پسندیدہ کردار اکھٹے ہوجائیں، وہ فلم پھر فلم نہیں بلکہ چوں چوں کا جلسہ بن جائے گی۔ :p
  4. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    آفتاب احمد کی وفات کا مجھے بھی کچھ عرصہ پہلے علم ہوا۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تفصیل ؟
  6. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    یاد آیا۔۔۔ کہ اشتیاق احمد کا ایک حالیہ ناول نیٹ پر پڑھنے کی کوشش کی۔ اندازہ ہوا کہ موصوف اب اپنے خاص نمبروں میں اپنی تینوں جاسوس پارٹیوں کے ساتھ عمران سیریز کی پوری ٹیم بھی گھسیڑ لائے ہیں۔ :rollingonthefloor: ویسے نوے کی دہائی کے آخر میں ہی اشتیاق احمد نے ایسے ناول لکھنا شروع کر دیے تھے کہ...
  7. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    درست محاورہ کچھ یوں ہے: یک نہ دو شد! :)
  8. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    نہیں ،آفتاب احمد کے ناول کبھی نہیں پڑھے۔جعل ساز مجھے کبھی پسند نہیں رہے۔بندہ بونگیاں مارے لیکن بونگیاں اپنی ہونی چاہیں۔ ادھار مانگے سٹائل میں نہیں۔ :)
  9. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    بلیک ہول نامی خاص نمبر۔۔ جس میں ایک کافر سائنسدان بلیک ہول ایجاد کر کے دنیا کی واٹ لگانے نکل کھڑا ہوتا ہے۔:rollingonthefloor: دنیا کے اس پار۔۔۔ جس میں زمین کے اندر ایک اور مخلوق بستی ہے۔ جو زمین کے اوپر رہنے والوں پر قبضہ کرنے کی خواہشمند ہوتی ہے۔ دوسری دنیا کا انسان۔۔۔ جس میں ایک دوسرے سیارے سے...
  10. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ہاں۔۔ اشتیاق احمد کے ناول میں تاریخ کے اعتبار سے پڑھتا تھا۔ جس دور کا یہ ناول ہے اس سے میرا ناسٹالجیا وابستہ ہے۔ نوے کی دہائی کے آخر اور اس کے بعد کے ناولوں میں تو اشتیاق احمد نے بونگیوں کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    پنجاب میں پانچویں و آٹھویں کے امتحانات سے مطالعہ پاکستان کا مضمون خارج

    مطالعہ پاکستان جماعت نہم میں شروع ہوتا ہے۔ پرائمری اور مڈل جماعتوں میں معاشرتی علوم پڑھایا جاتا ہے۔ جب تک میں پاکستان میں تھا پنجاب کے سکولوں کا نصاب یہی تھا۔
  12. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اشتیاق احمد کا پہلا ناول جو میں نے پڑھا وہ تھا فائل 119
  13. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    مزے کا ناول ہوگا پھر تو۔ :daydreaming:
  14. عثمان

    محمد حفیظ اور 5

    بس اب 11111 کا انتظار ہے۔ :)
  15. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    بھول گیا۔ پھر بتادو نا پلیز۔۔ کس سال کا تھا۔ :)
  16. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اشتیاق احمد کے ناولوں میں مذہبی جنونی عنصر کافی پایا جاتا تھا۔ لیکن نوے کی دہائی میں جب میں یہ پڑھتا تھا تب اس کی سمجھ نہ تھی۔ ایک تو کم عمر ۔۔۔ پھر پورا معاشرہ اسی رنگ میں رنگا ہوا۔
  17. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    تاریخ اشاعت کیا ہے اس کی ؟
  18. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    مظہر کلیم ایم اے، ایم اے راحت۔۔ اور اسی قسم کے کچھ دوسرے جعل ساز۔ ابن صفی کا معیار کافی بہتر تھا۔ پھر وہ زمانہ بھی اور تھا۔ اشتیاق احمد بھی ستر ، اسی اور نوے کی دہائی کے بچوں کے لیے اچھا مصنف تھا۔ آج کے دور میں پاکستانی سکول کے طلبہ کے لیے اشتیاق احمد معیاری مصنف نہیں۔
  19. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اشتیاق احمد کے ناولز اور عمران سیریز کا کوئی موازنہ نہیں۔ اشتیاق احمد کے ناولز سکول کے بچوں کے لیے ہوتے ہیں۔ یا وہ بچے بڑے ہو کر ناسٹالجیا کے مزا لینے کے لیے بھی کبھی کبھی پڑھ لیتے ہیں۔ عمران سیریز سکول کے بچوں کے لیے نہیں۔ اگر کالج جانے والا پڑھتا ہے تو افسوس کہ پوری دنیا کے سنجیدہ ادب میں اسے...
Top