انصاف کا کیا حال کر دیا ہے شمشاد آپ نے ، لوگوں کو باہر سے ہی مک مکا پر راغب کر رہے ہیں;)
وکیلوں کی کمی ہے کہ ججوں کی ۔
کچھ بھی ہے کیس چلنا چاہیے تاکہ انصاف کا پہیہ چلتا رہے ، اللہ اللہ کرکے تو عدلیہ آزاد ہونا شروع ہوئی ہے۔ ;)
عمدہ لکھا ہے ایم بلال اور امید ہے کہ یونہی لکھتے رہیں گے۔
اعجاز صاحب آپ کا شکوہ سر آنکھوں پر ، اس جانب توجہ دینے کی کوشش کرتا ہوں مگر اپنی کوتاہیوں کا پہلے ہی اعتراف کر لیتا ہوں تاکہ زیادہ ڈانٹ نہ پڑے :)
اعجاز صاحب اس ہندی ٹو اردو کنورٹر پر روشنی تو ڈالیں اور ممکن ہو سکے تو ہندی مواد اور اس کی اردو کنورژن کی مثال بھی دے سکیں تو سیکھنے کو کافی کچھ مل جائے گا۔
میرا بھی ذاتی خیال یہی ہے کہ سیاست پر گفتگو ضرور ہونی چاہیے کیونکہ اس سے ہی عوامی رائے کا پتہ چلتا ہے البتہ تحمل اور برداشت کی ضرورت زیادہ ے اور اپنے موقف کو دلائل اور اعدا و شمار کے ساتھ پیش کیا جائے تو وہ احسن عمل نہ کہ طعن و تشنیع کے ساتھ
ظفری کی پیروی کرتے ہوئے بچپن سے ہی آغاز کرتا ہوں۔
میں اور میرا بھائی ٹیوشن پڑھ کر شام کو ایک دو کلومیٹر پیدل چل کر واپس گھر جایا کرتے تھے ۔ میرا بھائی بہت شرارتی تھا وہ اکثر ایک ہی گھر کی بیل بجا کر بھاگ کھڑا ہوتا تھا میں اسے منع بھی کرتا تھا مگر وہ باز نہیں آتا تھا۔ ایک دن وہ مجھ سے ذرا آگے...