نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    مہاراج ہی بنا دیا تلمیذ آپ نے ، بہت خوشی ہوئی آپ کی مبارکباد سے اسی بہانے گفت و شنید تو ہوئی.
  2. محب علوی

    رات بھی نیند بھی کہانی بھی

    زبردست فاتح عمدہ غزل ہے
  3. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    سلام اہلیان محفل کون کون جاگ رہا ہے اس وقت میں نے سوچا میں بھی دیکھ لوں ذرا
  4. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    کیک تو اچھا تھا امن مگر کسی اور کے کھانے کے قابل نہیں بچا ویسے تمہاری سالگرہ آنے دو کچھ ایسا ہی کیک دوں گا :) گفٹ کے چکر میں تو چکرا کر رکھ دیا اور نکلا کچھ بھی نہیں اس میں۔ خیر اسی بہانے تم نے پوسٹ تو کی شکر ہے اپنی مصروفیت سے کچھ وقت تو ملا تمہیں ;)
  5. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    نظامی ، شاکر ، شمشاد اور باسم آپ کی مبارکباد کا شکریہ ۔
  6. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    ناراضگی کیسی تفسیر ویسے بھی اب تو آپ کے ہی وطن آ رہا ہوں کئی کام ہیں جو مل جل کر کرنے والے ہیں۔ :)
  7. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک جناب آپ غائب کہاں ہیں ، یقین کریں آپ کی مبارکباد سے دل خوش ہو گیا
  8. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک ، آپ کے گلے شکوے سر آنکھوں پر مگر اگر آپ کو بتا دیتا تو پھر آپ جانے کہاں دیتے ;)
  9. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    ہاں فہیم تمہارے ساتھ نشست بہت اچھی رہی اور بروقت ہو گئی ورنہ مجھے بھی افسوس رہتا۔
  10. محب علوی

    "Y" Game

    Lovely Next: L
  11. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک ویسے کیک کے حساب سے تو میری عمر بہت کم بن رہی ہے۔ :)
  12. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    مبارک کیا یار تم تو جانتے ہو ایک سال کم ہونے کا کتنا رنج ہے ، یہ دکھاوے کی مسکراہٹیں تم سے چھپی ہیں کیا اب بھی کیا پارٹی لے کر رنج میں اور الم ملاؤ گے
  13. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک اعجاز صاحب آپ کی دعائیں پا کر خوش ہوں ورنہ سنا ہے اب آپ کہتے ہیں کہ میری دینے کی نہیں دعائیں لینے کی عمر ہو گئی ہے :) (‌ بحوالہ ابو شامل )
  14. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک ہاں کیوں نہیں کہیں نشست رکھ کر حساب کتاب کر لیتے ہیں ، فیصل ویسے بھی آپ کا پوچھ رہا تھا ;)
  15. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    یار پھر دو دن اور لگ جائے ویسے اس پر ڈانٹ‌تو اب تک سن رہا ہوں مگر کیا کیا جائے کچھ کام ہو جاتے ہیں۔ تمہاری طرف سے مبارکباد سنبھال لی ہے ، تمہاری سالگرہ پر لوٹاتا ہوں
  16. محب علوی

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    مبارک ہو اہم بلال آپ کو پاسورڈ‌ دوبارہ ملنے پر۔ آپ بلاگ سائٹ‌ پر لاگ ان ہو اور Presentations ٹیب پر جا کر دیکھیں تو بہت سی اردو تھیمز نظر آئیں گی ان میں سے کسی کو منتخب کر سکتے ہیں
  17. محب علوی

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    عمران نے بلاشبہ ثابت کیا ہے کہ اگر انسان مخلص ہو تو کوئی بھی کام ناممکن نہیں۔ عمران کے دونوں کارنامے بے مثال ہیں اور اسے ملکی تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندہ رکھنے کے لیے کافی ہیں۔ عمران کا سیاسی ووٹ بڑھا ہے اور مجھے امید ہے کہ اگر عمران اپنی مثبت پالیسی پر کاربند رہتا ہے اور ڈٹا رہے تو...
  18. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک زیک مگر ساٹھویں کی مبارکباد ہوتی تو تقسیم کرنے میں آسانی ہوتی خیر اسی بہانے مستقبل کی سالگرہ کی پیشگی مبارکباد لے لی
  19. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک وارث ویسے کافی دیر سے کوئی معرکہ نہیں ہوا جس کی وجہ سے طبیعت اداس ہے ;)
  20. محب علوی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک بلال اور آپ کی دعاؤں کی قبولیت کے لیے میں بھی دعا گو ہوں ویسے اب ٹھیک ہوں :)
Top