نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    متفق۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    صاحب ایک جماعت کے لیے پھر بھی زیادہ ہے، ہاں "جماعتیں" ہوں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔ یا اس جماعت کا تعلق کوہ قاف سے تو نہیں؟
  3. حسن محمود جماعتی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    کہیں پڑھا تھا کہ مومن ایک آنت سے اور شیطان سات آنتوں سے کھاتا ہے۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ چلی ہوا تو اڑ گیا بہار کا لمحہ

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ چلی ہوا تو اڑ گیا بہار کا لمحہ
  6. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    بھائی درستی کے لیے بہت شکریہ۔
  7. حسن محمود جماعتی

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ::::: محمد حفیظ:::

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ چلی ہوا تو اڑ گیا بہار کا لمحہ یہ میرا دل کہ اسے چاہتا تھا دل سے مگر اسی نے توڑا تو بدلا معیار کا لمحہ وہ آئے مرگ پہ میرے تو زیب تن تھا زریں یہی تو اس کے لیے تھا سنگھار کا لمحہ جو ہم نزع میں ملے تو عاجزی تھی حفیظ یہ اور بات کہ وہ تھا وقار کا لمحہ محمد حفیظ
  8. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    لاریب مرزا آپ کے نام کو لیکر آپ کی شخصیت کے متعلق جس قسم کا ابحاث مختلف لڑیوں میں دیکھنے کو ملی ہیں، آپ الگ سے ایک لڑی بنا دیں۔ بہت دلچسپ امر ہے۔ احباب دلچسپی سے شرکت بھی کریں گے اوربہت سی دلچسپ باتیں بھی سامنے آئیں گی۔
  9. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    ممکن ہے۔ مگر ہمیں پسند تھا۔
  10. حسن محمود جماعتی

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید۔ شکریہ شکریہ تشریف لانے کا بخت جاگا غریب خانے کا۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    بہت اچھی کاوش۔ بساط کے مطابق آپ نے وضاحت کر دی۔
  12. حسن محمود جماعتی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    دراصل اردو کی محفل میں جہاں ہر عنوان اردو میں ہے تو خیال گزرا کہ ابھی تک یہ کیوں فرنگیت کا روپ اوڑھے ہے۔ لہذا معلومات کے لیے پوچھ بھی لیا۔
  13. حسن محمود جماعتی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    تلاش میں حضرت گوگل سے رہنمائی چاہی تو انہوں نے بھی یہی بیان فرمایا تھا۔
  14. حسن محمود جماعتی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    "پڑھے لکھے" تو یہاں سارے ہیں۔ بشمول آپکے۔ کیونکہ سبھی یہاں "پڑھ" بھی رہے ہیں اور "لکھ" بھی۔۔۔:bashful:
  15. حسن محمود جماعتی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    "ریٹنگ" کا اردو ترجمہ کیا ہوگا۔۔۔؟؟
  16. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    جی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ خیال قاری پہ چھوڑا گیا ہے۔ رقص اور بندگی کا مفہوم ہر کسی کا اپنا ہو سکتا ہے۔ جیسے ہمارے خیال میں بندگی بمعنی غلامی، نوکری کرنے کے ہیں۔ جبکہ زندگی میں دوڑ اور اس کی حقیقتیں ہی اس کا رقص ہیں۔
  17. حسن محمود جماعتی

    وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے، جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے، میں کہ افلاک کی گردش کو...

    وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے، جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے، میں کہ افلاک کی گردش کو کہا چھو سکتا، یہ ترا لمس افک پار تلک لایا ہے
  18. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    بہت شکریہ معلومات میں اضافہ کرنے پر۔ لیکن اگر بندگی اور زندگی کو یہاں قافیہ نہ مانا جائے۔ اظہار خیال کے لیے اگر ہم آواز الفاظ مجتمع ہو گئے ہوں۔ ویسے ہمارا زیادہ زور خیال پر ہے۔
  19. حسن محمود جماعتی

    رقص کر رقص (علی زریون)

    کہیں لکھا پڑھا تھا۔ اس میدان سے ہم نا بلد ہیں۔ آپ تفصیل بیان فرما دیں۔
Top