نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    جدیدیت -مابعد جدیدیت کیا بلا ہے

    جدیدیت یا modernism ہم اس دور، سوچ یا طرز زندگی کو کہہ سکتے ہیں جو کہ روایتی نا ہو۔۔۔ یہ دور یورپ ممالک میں پروان چڑھا جس میں نئی فکٹریاں بننے اور نئے نئے شہر بنے کے بعد وجود میں آیا۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ ہم اسے صنعتی انقلاب کا بائی پروڈکٹ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔
  2. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہاں کیا ہورہا ہے۔۔:devil::devil:
  3. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اچھا تو پھر ریٹینگ کون دیگا زبردست والی :p
  4. ملائکہ

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشااللہء بڑی کیوٹو ہے۔۔ اللہ صحت دے اور ہر خوشی دے پیاری نور کو۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    دوسری والی تو لگا دیں ساری :-) :heehee:
  6. ملائکہ

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    اس کتاب میں آ،ا،ب، پ۔۔۔۔۔ کے لحاظ سے چیزوں کی تعریف لکھی گئی ہیں کچھ سائنسی بھی ہیں کچھ غیر سائنسی بھی۔۔۔
  7. ملائکہ

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    ہمدرد والوں نے بھی اس پر کافی کام کیا ہے میرے پاس ہمدرد انسائیکلوپیڈیا کے نام سے کتاب موجود ہے اسکی 4 جلدیں ہیں میرے پاس اور باقی بھی کافی ہونگی۔۔۔ بہت بہترین کتاب ہے۔۔۔
  8. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    جی بالکل آرکیولوجی کی ٹیچر نے ایک دو جگہ غلطیاں بھی بتائیں تھیں تو اعجاز صاحب نے اس بات کا یہ جواب دیا کہ" اگر پرانے لوگ کوئی چیز الٹی بھی لگا کر گئے ہیں تو ہمیں اسے سیدھا کرنے کی اجازت نہیں کہ وہ لوگ کچھ سوچ کر ہی الٹا لگا کر گئے ہونگے"۔۔۔:atwitsend::(
  9. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    اس بات کا تو مجھے علم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ :-)
  10. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    بھئی امراؤ جان ادا صاحبہ۔۔۔۔۔ گڈ ہمارے عمر بھائی کا تکیہ کلام ہے اور تین یا تین سے زیادہ اسمائیلی ہمارے ابن سعید بھائی کا تکیہ کلام۔۔۔ :-)
  11. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    کافی تصاویر میں میں اور دوسرے لوگ بھی تھے لیکن وہ تو ظاہر ہے میں یہاں نہیں لگاؤں گی۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    بھئی میں اپنی بات کررہی تھی نا۔۔:roll:
  13. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہممممم جب لڑکیوں کے ہاتھ میں کیمرہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
  14. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    میرے کان بھی نظر آگئے واہ واہ۔۔۔:chatterbox:
  15. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    کیاااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    یہ کونسی زبان ہے جو مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی :(
  17. ملائکہ

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    شکریہ عینی ۔۔۔ ہاں رفلیکشن پی سی پر دیکھا لائٹ پروپر نہیں تھی فوٹوگرافی کے لحاظ سے۔۔۔
Top