یہ اتنے بھاری اسٹون رنگز کس چیز کے لئے استعمال میں لائے جاتے تھے وہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔۔۔
اس میں dancing girl statue جو موجود ہے وہ اصل نہیں بلکہ replica ہے۔۔۔۔
پروٹو ہسٹری اس وقت کی تاریخ کو کہتے ہیں جس وقت کی تحریریں تو ملی ہوں لیکن وہ تحریریں ڈیسائیفر یا ڈی کوڈ نہیں ہوسکتی ابھی تک۔۔۔۔
یہ موہن جو داڑو اور ہڑپہ سے ملی ہوئی مشہورِ زمانہ سیلز ہیں جس میں مختلف بیل اور جانور بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔
یہاں ہم داخل ہوئے اور ہماری ٹیچر نے تصاویر کی اجازت مانگی تو مل گئی اللہ کا شکر ہے۔۔۔
یہاں کی تصویر صاف نہیں ہیں کیونکہ یہاں بالکل اندھیرا تھا۔۔۔
نیشنل میوزیم کے کیوریٹر اعجاز صاحب ہمارے ہی انتظار میں تھے۔۔۔ ان لوگوں نے ہمارا استقبال کیا۔۔۔ اور پھر اعجاز صاحب نے ہمیں کمیونیٹی ھال...
پرانے اور نئے کا امتزاج۔۔۔
میرا کلاس فیلو لٹک رہا ہے پوائنٹ سے ۔۔۔ اور رش تو دیکھیں۔۔۔۔
ایس ایم لاء کالج ہے یہ تو۔۔۔۔
اس پر تو خود ہی لکھا ہے کہ ایس ایم آرٹز کالج ۔۔ مجھے تو پتہ نہیں ہے۔۔۔
کتنی خوبصورت عمارت ہے ۔۔۔۔
اور اسکی خوبصورتی کچھ ماند پڑ گئی۔۔۔
کسی کا گھر ہے۔۔۔
یہ شاید کراچی کا ہائی کورٹ ہے۔۔۔۔ ابو نے بتایا تو تھا پہلے پر بھول گئی۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔۔۔
پرسوں میں اپنے ٹیچیرز کے ساتھ اور ڈپارمنٹ کے سیئنیر آرکیولوجی کے اسٹوڈنٹ کے ساتھ ٹرپ پر گئی ۔۔۔ وہاں پر بےشمار تصاویر لیں محفل کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے رستے کی بھی تصاویر لیں ۔۔۔ ساتھ ساتھ دیکھتے جائیں کہ میں کہاں کہاں گھومی پھری ۔۔۔ وہاں پڑھائی بھی کی اور اب انھی تصاویر...