اپنی اپنی چلیں اور جوتے اتار لیں کہ قرآن گیلیری میں جوتے پہن کر نہیں جاسکتے۔۔۔ ویسے تو یہ گیلری عام عوام کے لئے بند ہے لیکن چونکہ ہم خاص تھے تو ہمارے لئے کھول دی گئی۔۔۔۔
قرآن کے مختلف نسخے۔۔۔۔
ہر پیس ماسٹر پیس ہے اور گوتھم بدھ کی کہانی ہے یہاں ایک ایک کو تو ڈیفائین نہیں کرسکتی۔۔۔
جب سیدھارتھ سے بدھ بن گئے نروان حاصل کرنے کے بعد۔۔۔
اس میں بدھا دھرما چکرا مدرا کرتے ہوئے۔۔۔یہ cosmic order شو کرتا ہے۔۔۔
اب دل تھام لیں کہ گندھارا آرٹ شروع ہونے والا ہے۔۔۔
یہ ہے بدھ مت کی مونسٹری۔۔۔
مجھے کسی نے ہلا دیا ۔۔۔۔۔
یہ گندھارا ویلی سے ملے ہیں سب جو کہ ہمارا ورثہ ہے ہماری شان ہے۔۔۔