منوڑا گئے ہمیں کئی سال ہوگئے لیکن ہمیں یقین ہے کہ وہ جگہ ابھی تک اسی حال میں ہوگی۔ کوئی تبدیلی نہیں آئی ہوگی۔
کیماڑی سے بوٹ میں بیٹھیں یا جیب میں کچھ زیادہ پیسے ہوں تو پوری بوٹ کرلیں اور ایک بڑا چکر لگا کر منوڑا اتریں۔ وہیں سے کرائے کی سوزوکی پر بیٹھیں اور ساحل پر اتر جائیں۔ پرسکون ماحول میں...