اَللَّھُمَ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِی
ترجمہ: اے اللہ، مجھ پر بڑھاپے اور عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
ہیں ؟؟
آپ کو شاید معلوم نہیں لیکن کئی سعودی متحدہ عرب امارات عیاشی کرنے آتے تھے اور ہیں
انکو تو کبھی کسی قانون نے نہیں پکڑا ۔
اور ساتھ رہنے والی بات تو بھائی ، معاشی بدحالی کے بعد توبہت سارے لوگ ایک ہی ولا میں رہ رہے تھے اس پر بھی کسی نے نہیں پکڑا ۔