دل تو دل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کا کیا کیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو پگلا دیوانہ ۔ کھیلن کو مانگے چاند ۔ اسے کیا غرض کہ چاند دامن میں سما نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل والا نہیں تھا استاد ۔ جس نے "زیرو " دے دیا " دل والے " کو
کچھ نہ سمجھے کوئی خدا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب لکھ دیا اب چاہے اس کا سوال سے دور کا بھی واسطہ نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معاشرہ لوگوں کے ایسے گروہ کو کہتے ہیں جن میں کچھ قدریں مشترک ہوں جیسےتہذیب، زبان، لباس ، رہن سہن کا طریقہ، دین و مذہب ، ماضی وغیرہ ۔ مسلم معاشرے میں...
غیر متفق ،،،،،،،، نا پسند
اور آپ جیسی باعلم ہستی ایسے گمانوں کی اسیر حیرت کا سبب کہ " زیادہ تر لوگ مجھے ناپسند " کرتے ہیں ۔
اور ہم جو آپ کو پسند کرتے ہیں ہماری کوئی وقعت نہیں کیا ؟ محترم روحانی بابا جی
محترم التباس بھائی ۔ سوال چونکہ بیانیہ انداز میں ہے اس لیئے مجھے تو سمجھنے میں مشکل کا سامنا ہے ۔
کیا آپ کا سوال کچھ ایسے کہ
" کیا آج کے مسلم معاشرے اور فرد کے لیئے بدلتے وقت کے ساتھ خود کو بدلتے وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہونا لازم ہے یا نہیں " ؟
اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔؟ اگر نہیں تو " کیوں " ؟...
محترم بہنا ۔ نہ تو پڑھالکھا ہوں اور نہ ہی بے روزگار ۔ بچپن سے مزدوری کرتا ہوں ۔ اور مجھ سے چھ گنا زیادہ پڑھے لکھے جب مجبوری کے عالم میں میرے پاس " دیہاڑی " کرتے ہیں ۔ تو ان کی سوچوں سے آگاہی ملتی رہتی ہے ۔ یہ سٹیل مل کے مزدور بھی تو ایسے ہی ہوں گے معاشرے نے جن کی خواہشات کو مفاد کی ہتھوڑی سے...