نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 15 جانے کیا سوچ کے اربابِ نظر لوٹ آئے ایک دو گام پہ منزل تھی مگر لوٹ آئے کاش یوں ہو کہ ٹھہری ہوئی شب ڈھل جائے کاش یوں ہو کہ وہ گم گشتہ سحر لوٹ آئے راستہ اتنا کھٹن تھا کہ سفیران وفا گل بکف نکلے تھے اور خاک بسر لوٹ آئے ایسے تازہ ہوا بھولے ہوئے غم کااحساس ہم تیری بزم سے روتے ہوئے...
  2. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 14 غزل کیوں خوابوں کے محل بنائیں کیوں سپنے تعمیر کریں جو کچھ ہم پر بیت رہی ہے کیوں نہ وہی تحریر کریں ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر سوچوں پر تعزیر لگائیں جذبوں کو زنجیر کریں دل کے اندر رسنے والے آنسو کس نے دیکھے ہیں جو نظروں سے اوجھل ہے اسے دکھ کی کیا تشہیر کریں...
  3. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    نظمیں ۔۔۔۔۔۔ صبح کاذب شب کے عقوبت خانے کا نگران سپاہی ہاتھ میں مشعل لیے ہوئے دھیرے دھیرے زنداں کے زینے سے نیچے اتررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منصف سے ماں تو آخر ماں ہوتی ہے بچوں کی خاطرروتی ہے تم اس کی باتوں پہ نہ جاو میں نے وفا کا جرم کیا ہے مجھ کو زنجیریں...
  4. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 13 غزل رچی ہوئی ہے یہ کیسی مہک ہواوں میں میں گھل نہ جاوں کہیں‌شام کی فضاوں میں یہ کس کا عکس مرے آنسووں میں لرزاں ہے یہ کس کا نام ہے شامل مری دعاوں میں چراغ و اطلس و کمخواب ہو گئے ہیں بہم لگے گی آگ کسی دن حرم سراوں میں زمانے والوں سے مایوس ہو گیا شاید وہ شخص گھورتا...
  5. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل میں 12 غزل آسماں کی چادر پرجس قدر ستارے ہیں ہم نے اتنے ہی لمحے جاگ کر گزارے ہیں رنگ و نور کے پیکر دیکھ کر خیال آئے حسن نے مری خاطر کتنے روپ دھارے ہیں تم قیام کے خوگر، ہم سفر کے شیدائی بستیاں تمہاری ہیں، راستے ہمارے ہیں جانے پھول کب مہکیں ، جانے آگ کب بھڑکے دل میں نیم...
  6. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 11 غزل دل و نگاہ میں قندیل سی جلا دی ہے سوادِ شب نے مجھے روشنی دکھا دی ہے میں بارشوں میں نہاتا ہوں دھوپ اوڑھتا ہوں مرا وجود کڑے موسموں کا عادی ہے اسے کہو کہ ہواوں سے دوستی کر لے وہ جس نے شمع سرِ رہگزر جلادی ہے کنارِ آب کھڑے اک اداس پیکر نے ندی میں چپکے سے ایک پنکھڑی...
  7. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    فیض احمد فیض فیض احمد فیض بادشاہوں کا بادشاہ تھا وہ ہم فقیروں کی خانقاہ تھا وہ ظلمتِ شب میں صبح کا تارہ دشتِ غم میں نشانِ راہ تھا وہ خوبصورت بھی ، خوب سیرت بھی جھیل میں جیسے عکسِ ماہ تھا وہ جو اسے سنگسار کرتے رہے وہ بھی کہتے ہیں بے گناہ تھا وہ آدمی بھی بلا کاتھا عامر...
  8. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 10 غزل دل دریا کے پار اک ایسی وادی تھی جس میں‌ سارے جذبوں‌کی آزادی تھی بوٹے قد کی کومل سی شہزادی تھی جس نے سارے شہر میں‌دھوم مچا دی تھی آگ بجھاکر بھی کچھ ہاتھ نہیں آیا اک جھونکے نے ساری راکھ اڑا دی تھی دریا پر پہنچا تو کتنا رویا تھا وہ جس نے صحرا میں‌ عمر گنوا دی تھی...
  9. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 9 غزل خوشبووں‌ کی بارش تھی، چاندنی کا پہرہ تھا میں بھی اُس شبستاں‌ میں ایک رات ٹھہرا تھا تو مری مسیحائی جان! کس طرح‌کرتا تیری جھیل آنکھوں‌سے میرا زخم گہرا تھا میں‌ نے اس زمانے میں‌ تیرے گیت گائے ہیں تیرا نام لینا بھی جب گناہ ٹھہرا تھا اس گھڑی نبھایا تھا اس نے وصل کا...
  10. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 8 غزل یہ عہد کرب مرے نقش کو ابھارے گا زمانہ اس کو مرے نام سے پکارے گا ازل سے آدم و فطرت میں‌ برسرِ پیکار خبر نہیں ہے کہ یہ جنگ کون ہارے گا ہمیں‌ یہ غم ہے نگارِ‌ وطن کہ ہم نہ رہے تو جانے کون ترا قرضِ غم اتارے گا ترے وصال سے آباد تھی مری دنیا ترا فراق مری عاقبت سنوارے...
  11. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 7 غزل منتظر رہنا مری جان بہار آنے تک رنگ شاخوں سے گلابوں میں‌ اتر جانے تک ایک تتلی ہے کہ بے چین اڑی پھرتی ہے تیرے آنگن سے مرے دل کے پری خانے تک دشتِ بے آب سے پوچھو کہ وہاں‌کے اشجار کن مراحل سے گزرتے ہیں‌ نمو پانے تک ہم تو چپ چاپ چلے آئے بحکمِ حاکم راستہ روتا رہا شہر...
  12. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 6 غزل زمین خشک، فلک بادلوں سے خالی ہے اک ایک بوند کا دشتِ نظر سوالی ہے یہ جنگِ صدق و صفا یادگار ٹھہرے گی عدو ہے تیغ بکف، میرا ہاتھ خالی ہے کوئی پڑاو نہیں‌ وقت کے تسلسل میں یہ ماہ سال کی تقسیم تو خیالی ہے سفر کی دھوپ اڑا لے گئی ہے رنگ تمام نہ میرے زخم نہ تیرے لبوں‌ پہ...
  13. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    نظم (زندگی) نظم( مسافتِ‌ جاں) نظم (جوئے شیر) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی روزِ آغاز سے آج تک لاکھوں‌صدیوں پہ پھیلے ہوئے وقت کو ذہن میں لائیے اور پھر آج سے حشر تک آنے والے زمانوں کی وسعت کا ادراک کرتے ہوئے سوچئے آپ کی زندگی! یامری زندگی! وقت کے بیکراں دشت میں ایک ذرے برابر...
  14. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 5 غزل سلگ رہی ہے فضا سائباں کے ہوتے ہوئے زمیں پہ اتنے ستم آسماں‌کے ہوتے ہوئے کسی بھی گھاٹ نہ اُترا مرا سفینہء دل ہوا کے رخ‌ پہ کھلے بادباں‌کے ہوتے ہوئے کہ جیسے اُس کو فضاوں‌سے خاص نسبت ہو پرندہ اڑتا رہا آشیاں کے ہوتے ہوئے مہ و نجوم کی جانب نظر اُٹھے کیسے! اس اپنے رنگ...
  15. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل 3 آنکھوں کے خواب زار کو تاراج کر گئی پاگل ہوا چلی تو حدوں سے گزر گئی دو گام تک ہی سبز مناظر تھے اس کے بعد اک دشتِ بیکراں تھا جہاں تک نظر گئی پھر شام کی ہوا نے تری بات چھیڑ دی پھر میرے چار سو تری خوشبو بکھر گئی پل بھر و چشمِ‌ تر سے مجھے دیکھتا رہا پھر اس کے آنسووں سے میری...
  16. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل نمبر 2 غزل پھر وہی ہم ہیں وہی تیشہء رسوائی ہے دودھ کی نہر تو پرویز کے کام آئی ہے اپنا مسلک ہی نہیں‌ زخم دکھاتے پھرنا جانتا ہوں کہ ترے پاس مسیحائی ہے سانحہ پھر کوئی بستی میں ہوا ہے شاید شام روتی ہوئی جنگل کی طرف آئی ہے صبح دم دل کے دریچوں میں پہ یہ ہلکی دستک دیکھ تو...
  17. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    غزل نمبر ا غزل یہی چنار یہی جھیل کا کنارا تھا یہیں کسی نے میرے ساتھ دن گزارا تھا نظر میں نقش ہے صبحِ سفر کی ویرانی بس ایک میں تھا اور اک صبح‌کا ستارا تھا مرے خلاف گواہی میں‌ پیش پیش رہا وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا خراج دیتا چلا آرہا ہوں آج تلک میں ایک روز زمانے...
  18. وہاب اعجاز خان

    دیے کی آنکھ - مقبول عامر

    مقبول عامر صوبہ سرحد کے خوبصورت لہجے کے غزل گو شاعر تھے۔ ان کی موت کے بعد ان کا مجموعہ اب ناپید ہوچکا ہے۔ اس لیے سوچا کہ ان کی کتاب کو فورم میں شامل کرکے ہمیشہ کے لیے محفوظ کیا جا ئے۔ اس کے علاوہ ایک یہ مقصد بھی ہے کہ گمنام شعراء کے کلام کو منظر عام پر لایا جا سکے۔ان کے متعلق احمد ندیم قاسمی...
  19. وہاب اعجاز خان

    سات سمندر پار

    بیگم اختر ریاض الدین” سات سمندر پار“ محمود نظامی نے نئے سفر نامے کے لئے جو راہیں کھولیں ان پر سب سے پہلے بیگم اختر ریاض الدین نے قدم رکھا ۔ اردو ادب میں خواتین لکھاریوں کی شروع ہی سے کمی رہی ہے۔ سفر نامے میں یہ تعداد قلیل ہے۔ نازلی رفیہ سلطانہ بیگم کا سفر نامہ”سر یورپ“ اوررفیہ فیضی ” کا...
  20. وہاب اعجاز خان

    سائٹ لوگو

    یہاں میں اپنے سائیٹ کا لوگو کہاں اور کیسے دے سکتا ہوں۔
Top