جی دوسری بار ایسا ہورہا ہے کہ بجٹ تقریر میں اعداد و شمار کی تفصیلات ٹھیک سے نہیں دی گئیں، پچھلے سال بھی انتہائی مبہم بجٹ تقریر تھی۔
اس لئے اکثر تفصیلات ہمیںبجٹ دستاویزات سے حاصل کرنی پڑیں۔
کوئٹہ :
مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا 74ارب24کروڑ70لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافہ اور4212نئی آسامیوںکا اعلان کیا گیا ہے‘بجٹ میں8ارب 33کروڑ24لاکھ سے زائد خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جس کو کم کرنے کے لئے وفاقی حکومت 6ارب روپے امداد فراہم...