عارف کریم صاحب کی زبان اور ہاتھوں میں خارش ہی ہوتی رہتی ہے جب تک یہ ہر تھریڈ کا رخ مذہب کی طرف نہ موڑ دیں سکون انہیں بھی نہیں ملتا۔ پھر خود آرام سے بیٹھ کر پرمزاح کی ریٹنگ دیتے رہتے ہیں۔
اور مذہبی اکھاڑہ کا مطلب کیا ہے؟ آپ لوگ جان بوجھ کر پہلے ایسی بات کرتے ہیں۔ کیوں کہا انہوں نے ثبوت دو،میں نے...