پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج
ویب ڈیسک پير 11 جنوری 2021
پاک فوج سے متعلق جو باتیں کی گئی حکومت نے بہتر انداز میں اس کا جواب دیا ہے،میجر جنرل بابر افتخار فوٹو: فائل
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی...