نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ، شب بخیر
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :) کتنی اچھی بات فصیح بھائی، اللہ کرے کتاب سے آپ کی محبت یونہی قائم رہے ہمیشہ، آمین۔
  3. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شب بخیر ماہی :) اللہ حافظ
  4. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بس تھوڑا سا کام ہے پھر سونے جانا ہے۔
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ عزیز ایسا کریں کہ کچھ کافی سارے صفحات دے دیں فصیح بھائی کو ٹائپنگ کے لیے :)
  6. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نہیں دراصل کچھ دیر کے لیے کمپیوٹر بند کرنا پڑا تھا۔ نہیں مصروف نہیں بس اب نیند تنگ کر رہی ہے
  7. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    ضرور، شکریہ :)
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ واہ، مجھے کچھ دیر کے لیے رکنا پڑا تھا اور کمپیوٹر بند کیا تھا تو یہ سب اڑا تو نہیں لئے گئے کہیں!!!!!!
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم پہلے یہ بتائیں کہ یہاں بلایا ہے یا پھر منع کیا ہے :)
  10. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی، لائبریری اراکین کی فہرست درکار ہے۔
  11. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آج دل نہیں چاہ رہا یا روزانہ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاہاہا، پھر ٹھیک ہے :)
  13. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بہت مصروف گزرا آج پورا دن اور اس وقت بہت تھکن ہو رہی ہے۔ آپ کا دن کیسا گزر رہا ہے شام ہو چکی وہاں؟
  14. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    :) لیکن ہر بار نہیں کھانا ورنہ پیٹو چڑیا مشہور ہو جانا ہے :)
  15. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اچھا تو یہ ماہی کے لیے لکھا تھا، خوش رہیے :)
  16. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بالکل درست اماں زندہ باد :)
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top