بہت عجیب لگی آپ کی یہ بات اور انداز بھی!
یہ بات اہم نہیں ہوتی کہ کون کہہ رہا ہے اس سے کہیں زیادہ یہ اہم ہوتا ہے کہ کیا کہہ رہا ہے۔
ویسے آپ کے جملے سے یہ تاثر ملا ہے کہ شاید آپ ملکوں ملکوں منافقانہ ڈیٹا پر ریسرچ کر رہے ہیں یا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ کیا ایسا ہی ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے تو صرف...