بھئ واہ ۔ ۔ خواب میں اشعا ر ۔ ۔ ۔ تو آپ کے اندر کہیں ایک شاعر ہے جو باہر آنا چاہتا ہے ۔ ۔ انتظار رہے گا اس کا ۔ ۔ اور باقی کام یہاں محفلین قافیہ، ردیف اور بحر سکھا کر پورا کر دیں گے ۔ ۔ پتہ ہی نہیں چلے گا اور کوئ اللہ کا بندہ آپ کا مسئلہ حل کر دے گا ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم کو طاقت دے ۔ ۔ آمین :):)