اس درود پاک کو تو ہم نے پی ٹی وی پر ہی سنا ہے
جب پی ٹی وی دو حصوں میں اپنےپورے دن کی نشریات کرتا تھا۔ صبح 6 بجے سے دن 12بجے تک پھر دوپہر 3 بجے سے رات 12 بجے تک
اور جمعہ کو 12 بجے یہ درود نشر ہوا کرتا تھا۔ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ ریڈیو والوں کا کام تھا۔
ریڈیو پاکستان کراچی کے پاس ملیر ڈسٹرک...