نتائج تلاش

  1. مغزل

    جب حقیقت مجاز ہوتی ہے

    بہت خوب ، ماشا اللہ ، محمود غزنوی صاحب ، ماشا اللہ ،۔ بہت خوب کلام ہے میری جانب سے مبارکباد قبول کیجے
  2. مغزل

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ ، ’’ سخنور ‘‘ صاحب۔ ( فاتح انکل ، کیا مطلع میں ایطا نہیں ؟) ( ہمارے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میر کے ہاں ایطا معیوب نہیں ، کیو ں ؟)
  3. مغزل

    تعارف تعارف

    واہ رے فیصل صاحب ، واہ، شکریہ محمود غزنوی
  4. مغزل

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    آپ تمام احباب کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
  5. مغزل

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    چلیے مان لیا کہ جناح پور کا نقشہ ڈرامہ تھا، بھتہ خوری ، بوری بند لاشیں ( کبھی فرحان دانش ، مہوش بہن اور دیگر حواریوں نے دیکھی بھی ہیں ۔۔ کاش ) ، ٹارچر سیل ۔۔ کیا یہ سب بھی ڈرامہ ہے ۔، مہوش بہن ، میں تو ایک عام آدمی کی حیثیت سے سوال کر رہا ہوں۔ ویسے متحدہ اسلحہ رکھے نہ رکھے ، ہمیں غرض نہیں ،...
  6. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    قبلہ ، آپ کی خدمت میں فرشی سلام ، کورنش اور آداب بجا لاتا ہوں ، ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    حاضر ہوں جناب ، امید ہے غیر حاضر ی پر معاف فرمائیں‌گے ۔ والسلام
  8. مغزل

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    جی جی ، اٹھار ہ برس بعد سبھی کے پیٹ میں درد اٹھا ہے ، ہاہا ۔ خیر کوئی دن دور نہیں جب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔ دیکھتے رہے ، اس موقع پر یہ ڈرامہ ہی ہے ، ۔۔ والسلام
  9. مغزل

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ۔۔۔۔۔ واہ ۔ صاحب ، میڈیا میں ان رہنے کا اچھا طریقہ ہے ، ویسے اگر اس تصویر کا کیپشن درست ہے تو کاش ایسا ہو جاتا اور ہمارا شہر قاتلوں بھتہ خوروں سے نجات پاجاتا۔ ویسے ان جنرل ’ جی ‘‘ کا نام بھی بتادیں ، جنہوں نے کمال شفقت فرماتے ہوئے الطاف حسین کو فرار کا موقع دیا، اور جس کی شہہ پر جناب آج پورے...
  10. مغزل

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    صدیق صاحب، ان کے سینوں میں دل نہیں بلکہ ڈالر دھڑکتے ہیں ، ان کی ہر سانس ’’ فی قلوبہم ‘‘ کی روش پر یا امریکہ یا امریکہ کے لیے طے ہے ۔ جانے بھی دیں ، وہ نمک حلالی کرکے جاچکے ہیں، اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ ، والسلام
  11. مغزل

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    ہممم۔۔ تو فواد صاحب آہی گئے ، رام رام امریکہ کی ۔
  12. مغزل

    مرشدِ کامل۔۔۔۔۔۔۔عبدالرحیم دیوانہ

    سبحان اللہ واہ ۔ ماشا اللہ کیا خو ب انتخاب ہے ماشا اللہ ، شکریہ محمود غزنوی صاحب ، بہت شکریہ
  13. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کم سے کم میں‌نہیں‌کہوں‌گا دوست اب جو جی چاہے آپ کہہ لیجے
  14. مغزل

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    چلو بھئی کسی بہانے ہماری بہنا کے ہونٹو ں پر مسکراہٹ تو کھیلی ، سدا سلامت رہو
  15. مغزل

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    رسید حاضر است ، شکراً
  16. مغزل

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    صاحبو ! ’’ رسید حاضر ہے ‘‘ والسلام
  17. مغزل

    لوگ لغزش تو خود ہی کریں گے - عائشہ انمول

    شکریہ کاشفی بھیا، گو کہ اس غزل پر خاصی بات ہوسکتی ہے ، مگر جانے دیجے ، یہ محفل اور کچھ ارکان اس کے متحمل نہیں‌ہوسکتےسو اسلاف کی روش اختیار کرتے ہوئے ، بہت بہت شکریہ ، لاجواب اور عمدہ غزل ہے ۔
  18. مغزل

    نگل جاتا ہوں کشتی کو سہارا کیوں سمجھتے ہ (اصلاح)

    بہت خوب ، خرم شہزادے ، ماشا اللہ ، بہت اچھی کوشش ہے واہ ، سبحان اللہ ، ۔۔ مگر اس میں مزید شعر بھی کہو ، بابا جانی اور فاتح بھائی کی آمد میرے لیے بھی حوصلہ افزا ہے ، شکریہ
  19. مغزل

    تعارف تعارف

    محمود غازی صاحب ایک بار پھر صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، مالک ومولیٰ سلامت رکھے ،والسلام
  20. مغزل

    سارے آنسو بہا کے،،، "اصلاح کیجیئے"

    لو جی استاد اتنا غائب دماغ کب سے ہوگیا ، اگر ایسا ہونے لگا تو ہوگیا کام شاگردانِ سخن کا، خیر۔، پھر بھی خوش رہو
Top