فاصلے والا شعر مجھے ہر شکل میں الجھا ہوا ہی لگ رہا ہے،
جانتے کیسے دل کا حال وہ، گر
یا
حالِ دل جانتے وہ کیسے مرا
دونوں کی روانی میں کچھ کمی لگتی ہے
حال میرا وہ جانتے کیسے/کیونکر
سے مفہوم واضح لگتا ہے کیا ؟
اضافی شعر یوںبہتر ہو گا
ہم کو ہوتا نہ پاسِ عشق اگر
باقی تو درست ہو ہی گئی ہے غزل راحیل...