یہ اسکیچ روایتی پین اور انک تکنیک سے بنایا تھا ۔ یعنی ایک بہت ہی باریک نب ہوتا ہے کہ جسے کرو کوئل کہتے ہیں اسے ایک قلم پر لگا کر انڈیا انک میں ڈبو ڈبو ڈرائنگ بنائی جاتی ہے ۔ فائدہ اس کا یہ کہ قلم کی نوک پر دباؤ تبدیل کرکے لکیر کو حسب ِضرورت موٹا یا پتلا کیا جا سکتا ہے ۔ عموماً پرفیشنل لوگ یہی...