وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی۔
جی بس ۔ کچھ نہ پوچھیں ، جیہ کو دعائیں دیں۔
ورنہ تو میں یہ محفل تقریبا تین ماہ قبل چھوڑ چکا تھا۔
اور ہاں آپ کے بے بیاں کیسے ہیں۔
اللہ آپ کو سلامتی عطا فرمائے ۔ آمین۔
خبردار یہ فسادی مراسلہ ہے ۔ منتظمین سے گزارش کروں گا ۔ اگر خاوندوں کی بقا پیاری ہے تو جیہ کا مراسلہ خواتین کی پہنچ سے باہر کردیں۔ ورنہ تو کام ہوگیا غریب خاوندوں کا ۔ ہاہہاہاہاہ
لیجیے جناب ۔ یہ رہا ربط http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39
نیا موضوع پر کھٹکا۔۔ فرما کر۔ تازہ لڑی چھیڑیے اور ہم اپنے بارے میں مٍفصل معلومات فراہم کیجے ۔
ہمم۔۔۔ پھر تو خوب قہقہے لگاؤ ۔۔ درو دیوار کو ڈراؤ۔۔
بس ایک بات دھیان میں رکھنا ایسے پاگلوں کی طرح قہقہے لگاتے اگر ڈاکٹر صاحب ( جی جا جی) نے دیکھ لیا تو
۔۔ اگلا ٹھکانہ ۔۔ پاگل خانہ ہوسکتا ہے۔۔
خبردار۔۔ ( وزارتِ انسداد ِ درودیوار)
زیف سید صاحب، بہت خوب ، بہت ہی پرمغز گفتگو ہے ، پیش کرنے پر سراپا ممنون ہوں ۔ امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔
میں بابا جانی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔ کہ کم از کم میں نے بھی یہ شعر اصل ہی سنا ہے ۔۔ بہت شکریہ
نہیں ایسا نہیں ،۔
ویسے مجھے کبھی خواہش تھی مگر اب اللہ کا کرم ہے کئی سال سے یہ داد و تحسین سمیٹنے کا خناس ذہن سے رفو چکر ہوچکا ہے۔
میں اتنا جانتا ہوں کہ ’’ تخلیق کی سرشاری سے بڑھ کر کوئی سرشاری نہیں ‘‘۔۔ تو یہ پھر یہ بے معنی سی داد کیا معنی رکھتی ہے۔
بقول صائب کے: ’’ صائب دو چیز می شکند قدرِ...