پاکستان
23 جنوری ، 2021
ویب ڈیسک
چینی کمپنی کی پاکستان کو 2 کروڑکورونا ویکسین کی پیش کش
سائنو فارم کی پاکستان کو ویکسین کی فراہمی 31 جنوری سے شروع ہو جائے گی،فوٹو: فائل
چینی کمپنی کین سائنو نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیش کش کی ہے۔
انٹرنیشنل جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق...