۱۹۶۷ سے لیکر ۲۰۲۱ تک یہاں صرف غریب عوام کا رونا رویا گیا ہے۔ ملک کس مالی حالت سے دوچار ہے کسی کو کوئی فکر ہی نہیں۔
۲۱ بار ملک قریبا دیوالیہ ہو کر آئی ایم ایف کے پاس ڈالروں کی بھیک مانگنے گیا ہے۔ اس کے علاوہ متعدد بار ڈالروں کی بھیک دوست ممالک سے مانگنی پڑی۔ موٹر ویز، پارکس اور دیگر قومی اثاثے...