یہ تو اس دن سے سن رہا ہوں جب سے دیوار والی بات کو کاشفی کا گھر بنایا گیا تھا۔۔اور جواب پوچھا تو آئیں بائیں شائیں۔۔
اس طرح جواب نہ دینے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔اور نہ ہی میرا۔۔خیر اس سےصرف محبت کے ضد میں اضافہ ہوگا۔۔
آپ دوسرے کی سوچ کو چھوڑیں۔فتوے کوئی نہیں دے رہا۔۔مجھے کسی جگہ پہنچنے کی ضرورت نہیں۔۔اور نہ ہی دوسرے کا دماغ پڑھنے کا ٹائم ہے۔۔آپ اس کا مطلب بتائیں۔۔ اس طنز کا۔۔