نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    "دل کی جس قدر بیماریاں ہیں ان میں سب سے زیادہ مہلک خوشامد کا اچھا لگنا ہے۔" سر سید احمد خان
  2. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ان دونوں ہی زمرہ جات کی بیشتر مباحث نے یہاں نفرتیں اور کدورتیں پیدا کی ہیں :(
  3. سیدہ شگفتہ

    درجہ حرارت

    40 یا اس سے بھی اوپر سینٹی گریڈ سے لطف اندوز ہونے کے بعد 30 سے کم کو تو سردی ہی گردانتے ہیں اب ہم :)
  4. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    یہاں شاید کوئی تصویر یا وڈیو ہے تاہم کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    :) الو سے تو فورا اجتناب برتیں، ہو نہ ہو کہیں یہی سبب نہ ہو آپ کے انداز ہائے پیغامات و اظہار ہائے خیال کا۔ الو گوشت :) الو کی بھجیا :)
  6. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    شمشاد بھائی، کریلوں کی کڑواہٹ ختم کر دیتے ہیں یا رہنے دیتے ہیںِ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    کیونکہ پاکستان کے حوالے سے آپ کا اظہار خیال اور پیغامات جو نظر سے گزرے ہیں وہ پاکستان کے لئے نفرت و دشمنی کا بھرپور تاثر لیے ہوئے ہوتے ہیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    یہ آپ نے بہت اچھا کیا۔ تو کیا اب یہ امید رکھی جا سکتی ہے کہ اب آپ پاکستان کو نشانہ تنقید بنانا بھی چھوڑ دیں گے بلکہ پاکستان دشمنی ہی مکمل طور پر چھوڑ دیں گے؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    نہیں بالکل بھی نہیں۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    گھر میں باقی کھانا بنانے والے موجود ہیں اس وجہ مجھے نہیں کرنا پڑتا۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    کھانا مزیدار ہو اور کھانے لائق ہو چاہے جہاں کا بھی ہو۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کوکنگ

    کوکنگ مجھے کسی حد تک آتی ہے یعنی ماہر نہیں ہوں، شوق بہت زیادہ ہے، نفرت بالکل نہیں ہے تاہم میں کرتی نہیں ہوں۔
  13. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور مزیدار چائے :coffeecup::coffeecup:
Top