آپ کی تحریر نے ایسے ہی ایک حقیقی کردارکی یاد دلا دی۔ کئی سال پہلے بھیا شام کو گھر پہنچے تو ان کے ساتھ ایک اجنبی شخص بھی تھا، بھیا کو وہ شخص کہیں رستے میں ملا تھا اس کے پاؤں میں جوتی نہیں تھی، لباس بھی بہت میلا تھا جیسے کئی دن سے پہنا ہوا ہو، بال کھچڑی اور ہاتھ پاؤں اور چہرے پر مٹی کافی، رات کو...