نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے کیا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ ن لیگ کے علاوہ بھی کسی جماعت کو ملنے کا اندیشہ ہے؟
  2. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کم از کم اس وقت تو نواز شریف یہ بات کرنے والے نہیں ہیں۔ الیکشن کے بعد بھلے سے کی جا سکتی ہے۔ اُنہوں نے اتنی مشقت اسی لئے تو جھیلی ہے کہ ووٹ ڈالنے والا اُنہیں محب وطن اور مظلوم سمجھے۔
  3. محمداحمد

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    میرا خیال ہے کہ سیکھنے کی غرض سے تو ہرگز کوئی حرج نہیں ہے تاہم پبلک فورم پر ایسی چیزوں کی اشاعت سے اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ تخریبی عناصر اسے سیکھ کر اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال نہ کرلیں۔ بہرکیف یہ ایک بحث طلب امر ہے نیز یہ کہ اس سلسلے میں انتظامیہ کا موقف بھی اہم ہے۔
  4. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہاہاہاہا۔۔۔! بقول انگریز بتدوین ِ خود: عادت 'آخری ' طبیعت ہے۔ :) وہ کیا تھا کبوتر اور باز والا محاورہ ؟ :confused: ہاہاہاہا۔۔۔! اس پر سچ جانئیے کہ مقدس یاد آگئی۔ آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ والا حال ہو گیا۔ :):D:p:rollingonthefloor: آپ ایسے 'فنکار' کو شرح کی ضرورت پڑ گئی؟:) یا حیرت!!! :D
  5. محمداحمد

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    چلیے کوئی بات نہیں! محفل میں رہ کر سب کی رائے کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ ویسے ممنوعہ موضوعات کے علاوہ بھی امکانات کی سرحدیں بہت وسیع ہیں سو ہم بطورِ شاگرد حاضر ہیں۔ کچھ نہ کچھ سیکھ کر ہی دم لیں گے۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    باقی تو پھر بھی کچھ نہ کچھ سمجھ آ رہے ہیں۔ لیکن آخری والا سمجھ نہیں آیا۔
  7. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ویسے پائے کی سُن گُن نہیں تھی مجھے۔ ورنہ کشش کافی بڑھ جاتی۔:) بلکہ میرے ذہن میں وہی حلوہ پوری قسم کی کوئی چیز ہی تھی۔ :)
  8. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کامیابی کے نتائج بھیجنے والے پریزائیڈنگ آفیسرکوایک ہزارروپے دیں گے،الیکشن کمیشن :p
  9. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    جیسے ہم نے گذشتہ محفلین کراچی کی محفل میں خلیل الرحمٰن بھائی کے مزیدار ظریفانہ کلام کے بعد ایسی روتی دھوتی شاعری سُنائی کہ بے چارے محمد امین صدیق بھائی بے ساختہ پکار اُٹھے کہ احمد بھائی کوئی مزاحیہ کلام نہیں ہے آپ کے پلّے؟ :eek: تب ہمیں اندازہ ہوا کہ کڑوے بادام کا حلوہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا شاید۔...
  10. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    وارث بھائی ، یہ بات مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ میری رائے میں تو اتنا کافی ہے کہ استاد ہمیشہ استاد ہی رہتا ہے چاہے شاگر کتنا ہی آگے نکل جاتا ہے۔ اور یہ کہ شاگرد اگر کبھی کسی معاملے میں پھنس جاتا ہے تو اُس کو گُر کی بات استاد سے ہی ملتی ہے۔
  11. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    شاعر اپنے جذبات کی بات خود کر لیتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    اس سے مجھے یہ گمان ہو اکہ ایک دکھی دل والے شخص کو با رونق محفل بھی افسردہ افسردہ لگتی ہے، تاہم مصنف کی تشریح کچھ اور بتاتی ہے۔
  13. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چنے والے سے ان کی مراد کون ہے؟
  14. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    ممکنہ متعلقہ اراکین محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی نیرنگ خیال فرحت کیانی فلک شیر عبد القیوم چوہدری مریم افتخار
  15. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ اچھی شعری تخلیق پیش کرنے یا بہترین اردو ادب کو منصۂ شہود پر لانے کے لئے فارسی زبان کا علم ضروری ہے ۔کسی بھی نامور ادیب یا شاعر کی تخلیقات کا مطالعہ کیجئے تو اس نظریئے کی صداقت سامنے آجائے گی اور اندازہ ہوجائے گا کہ شاعر یا تخلیق کار فارسی زبان کا علم ضرور رکھتا...
  16. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سویلین سُپریمیسی کے لئے آواز بلند کرنے سے کہیں بہتر تھا کہ یہ لوگ عوامی خدمت کرتے ۔ عوام کے دلوں میں گھر کرتے۔ اختیارات کے ارتکاز کے بجائے اداروں کو مضبوط کرتے۔ جو بات کوئی شخص اپنے عمل سے ثابت نہیں کر سکتا اُس کی زبان کا کیا بھروسہ کیا جائے۔ بہر کیف آئے تو یہ بھی ڈکٹیٹر کے سہارے ہی تھے نا۔
  17. محمداحمد

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    یا حیرت ہم نے ابھی تک مبارک باد نہیں دی۔! بہت بہت مبارک ہو حمیرہ آپ کو۔ اُمید ہے کہ اب آپ یہاں زیادہ فعال رہیں گی اور ٹیکنالوجی گرو کی موجودگی میں ہیں زیادہ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :)
  18. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں کیا۔ بلکہ فون کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے۔
  19. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے یار سویلین سُپریمیسی بہت ہی ضروری شے ہے کہ اس کی عدم موجودگی میں لوگ باگ نواز شریف جیسے شخص کو بھی ہیرو بنا دیتے ہیں۔
Top