سر سید انگریز سے حق دوستی نبھاتے ہوئے کہاں تک نکل گئے اس کا اندازہ ان کی تحریر "لائل محمڈنز آف انڈیا" سے لگایا جاسکتا ہے
" کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار وطن اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے اور میر جعفر اور صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے...