نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    کیا خوب چال چلی ہے خوشی بہنا اب تک کتنے چائے کے کپ پی چکی ہیں‌آپ
  2. زین

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    لیکن آپ نے تو اوپر یہ لکھا ہے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہاہاہاہا ابھی دوبارہ پڑھا تو سمجھ آگیا لڑکیاں اتنی ہمدردی ہوتی ہیں کیا :confused:
  4. زین

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    میں OOOOOOOOبھی نہیں‌ہوں‌ :grin: شکریہ خوشی بہن ، مذاق کررہا ہوں‌ جی بھتیجے ،ایس ایم ایس ملا تھا ۔ اللہ کا کرم ہے اب پہلے سے بہت بہتر ہیں‌:)
  5. زین

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    اچھا تو آپ فونٹ کے حوالے سے طنز کررہے ہیں :confused:
  6. زین

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کیوں جی ؟ ابھی سے ڈر گئے :grin:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    بھئی جب اس نے پوچھا تو بتانا تو ضروری تھا نا اور ویسے بھی اسے پتہ چل جاتا ۔
  8. زین

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    میں زین G نہیں صرف زین ہوں:grin:
  9. زین

    موڈ (2)

    میرا موڈ شریف بھی اچھا ہے
  10. زین

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    ویب سائٹ کا ربط غلط دیا ہے یا بغیر دیکھے ربط دیا ہے :confused: مجھے تو اس ویب سائٹ میں‌کوئی مزاحیہ چیز نظر نہیں آئی
  11. زین

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    نہیں شاید کوئی کام ہے پاکستان بغیر بتائیں کیسے جاسکتے ہیں‌
  12. زین

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    بہت بہت مبارک ہو
  13. زین

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    خرم بھیا ، صرف اس دھاگے میں‌ہی نہیں تمام دھاگوں میںخاموشی ہیں‌کیونکہ شمشاد بھائی کئی دنوں سے غائب ہیں
  14. زین

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    اچھا اے جمالو بنتا ہوں پھر :grin:
  15. زین

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    بھائی تو میں سب کا ہوں‌ ;)
  16. زین

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    فہیم بھائی یہ غور سے پڑھئے:grin:
  17. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شمشاد بھائی،سعود بھائی، عمار بھائی ، جیہ بہنا، زینب بہنا، فاطمہ بہنا اور سب غیر حاضر ممبرزکو مس کررہا ہوں
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    غائب ہیں سب واقعی :( شمشاد بھائی کہاں ہیں ؟‌
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    یہ تھپڑ اور آئسکریم کا کیا چکر ہے فہیم بھائی :confused:
Top