یہ درس نہیں۔۔آج کل کے بچوں کے پاس انفارمیشن ہے کون سچ بول رہا ہے اور کون من گھڑت کہانیاں سنا رہا ہے۔۔مشہوری کے لیئے۔۔۔
من گھڑت باتوں کو سچ ثابت نہیں کیا جاسکتا۔۔البتہ یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ وہ باتیں سچ نہیں بلکہ من گھڑت اور پرانی دکیانوسی باتیں ہیں۔۔جس کا سچ سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔۔۔