اصل میں ان کا جنت کے بارے میں مضمون پڑھ کر ہم بہت متاثر ہو گئے ۔ ۔ اب ان کی یہ باتیں تو بہت حیران کرتی ہیں ۔ ۔ لگتا ہے وہ مضمون بھابھی نے لکھا ہو گا ۔ ۔ :D
بھئی آپ بھی ایسی دل دہلانے والی باتیں نہ کیا کریں نا۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے گھر کے بارے میں خواہ مخواہ خدشات ہونے لگتے ہیں ۔ ۔ (حلانکہ کافی کڑی نظر رکھتے ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL::p)