نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم

    ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 12 فروری 2021 زیتون کے جنگل اگاکر خاموش انقلاب لائیں گے، عمران خان لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے بلکہ ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران...
  2. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    جسٹس فائز عیسی کو ماورائی طاقتوں سے لڑنے کا بہت شوق تھا تو جب ۲۰۱۴ میں وزیر اعظم نواز شریف نے خود آرمی چیف راحیل شریف کو دھرنے میں ثالث مقرر کیا اس وقت ان کے خلاف سو موٹو ایکشن کیوں نہیں لیا؟ COAS Raheel Sharif made 'mediator' to end political crisis - Pakistan - DAWN.COM اور پھر جب نواز شریف...
  3. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    پوری حکومت کو کیوں نہ ہٹا کر واپس صادق و امین نواز شریف کو واپس لایا جائے؟
  4. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    سلیم لفافی تو خود ۲۰۱۸ الیکشن میں سینیٹر خریدنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتا رہا ہے
  5. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    آپ کے نواز شریف نے آج تک کتنے سچ بولے؟
  6. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    مطلب اگر اپوزیشن تحریک انصاف کے سینیٹر کو ووٹ دے دے تو غلط اور اگر تحریک انصاف والے اپوزیشن کے سینیٹر کو ووٹ دے دیں تو یہ ان کا حق ہے۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں پٹواری؟
  7. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    اور ان تمام الزامات کا ثبوت ؟
  8. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    خواجہ دا گواہ ڈڈو۔ پٹواری صحافی سے عمران خان کی تعریف؟
  9. جاسم محمد

    برطانوی حکومت نے حکومت پاکستان کو نواز شریف کو ڈیپورٹ کرنے سے انکار کر دیا

    پٹواریوں کو مبارک۔ ان کا سزا یافتہ مجرم پھر قانون کی گرفت سے بچ گیا۔
  10. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    اب ایک پٹواری صحافی چیف جسٹس پاکستان کو قانون پڑھائے گا؟ بغض عمران لا علاج ہے۔
  11. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    جسٹس فائز عیسی نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے۔ اسی لئے ان کو وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی کیس سننے سے روکا گیا ہے۔ بغض عمران لا علاج ہے۔
  12. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    تو موصوف کو کس حکیم نے کہا تھا کہ واٹس ایپ کے ایک گمنام نمبر سے میسیج کی بنیاد پر وزیر اعظم کے خلاف سو موٹو ایکشن لے لیں؟ یہ قانون سے کھلواڑ نہیں؟ بغض عمران لا علاج ہے۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیصلہ وزیر اعظم کے ڈویلپمنٹ فنڈز پر دینا تھا، میرے کنڈکٹ پر دے دیا: جسٹس فائز عیسی کا اپنے واٹس ایپ گروپ میں شکوہ
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    ڈان اور دی نیوز کی جس جھوٹی خبر پر جسٹس فائز عیسی نے سوموٹو ایکشن لیا ، آج ان دونوں بڑے انگریزی اخبارات نے اپنے فرنٹ پیج پر اس تاریخی عدالتی فیصلہ کو شائع تک نہیں کیا۔ ملک کا میڈیا بکاؤ اور جانبدار ہے اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا؟
Top