غزل
(بہزاد لکھنوی)
نظر سے نظر کو ملانے چلا ہوں
محبت کی پھر چوٹ کھانے چلا ہوں
الم سے مرا قلب خوں ہوچکا ہے
اس عالم میں بھی مسکرانے چلا ہوں
نقوشِ کفِ پا کی اللہ ری عظمت
ہر اک گام پر سر جھکانے چلا ہوں
پریشان و مجبور و بیتاب و گریاں
محبت کا عالم دکھانے چلا ہوں
خدا جانے کیوں آج پھر اس طرف کو
نہ...
منصور مکرم! صرف آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ ریٹنگ دینے سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔۔۔۔ریٹنگ سے نقطہ نظر واضع ہوجانا چاہیئے کہ بندہ دوسرے بندے کے نقطہ نظر سے غیرمتفق ہے۔۔ اُمید ہے کہ دوبارہ لکھنے کی زحمت نہیں دیں گے مجھے۔۔شکریہ اور خوش رہیئے۔۔
مجھے بھی اپنا بچپن یاد آگیا۔۔بچپن میں، میں بہت چھوٹا تھا۔۔۔جیسے جیسے وقت گزرتا گیا۔۔سال گزرتے گئے۔۔۔
میں نے بھی ایک دو مرتبہ ایسا کیا تھا جیسا کہ آپ نے کیا تھا۔۔۔
اللہ رب العزت ملک و ملت سے فرقہ واریت کا خاتمہ کرے۔۔آمین
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہو اے اکبر
یہی وہ در ہے کہ ذلّت نہیں سوال کے بعد
(اکبر الہ آبادی)
کیا کہیں اوروں کو یہ ایسے ہیں وہ ایسے ہیں
سچ جو پوچھو تو ہمیں کون بہت اچھے ہیں
جانتے ہیں کہ اجل سر پہ کھڑی ہے لیکن
محو ہیں انجمنِ دہر میں خوش...